Live Updates

عمران خان نے این ای131 سے کاغذات نامزدگی جمع کر ادیئے

پیر 11 جون 2018 20:00

عمران خان نے این ای131 سے کاغذات نامزدگی جمع کر ادیئے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جون2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لاہور سے حلقہ این اے 131 سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے ہیں عمران خان کے کاغذات نامزدگی پی ٹی آئی کے سابق رکن پنجاب اسمبلی شعیب صدیقی نے متعلقہ ریٹرنگ افسر کے روبرو جمع کروائے ۔
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات