
سپریم کورٹ میں زیر التواء مقدمات کی تعداد 39ہزار سے تجاوز کر گئی
پیر 11 جون 2018 20:10

(جاری ہے)
زیر التواء مقدمات سے متعلق پندرہ روزہ رپورٹ کے مطابق اکتیس مئی تک سپریم کورٹ آف پاکستان میں زیر التواء مقدمات کی تعداد انتالیس ہزار پانچ سو پچیس تک پہنچ گئی ہے جبکہ اٹھائیس فروری تک زیر التواء مقدمات کی تعد اد اٹھتیس ہزار تین سو بیالیس تھی ، رپورٹ کے مطابق سولہ مئی سے اکتیس مئی تک سپریم کورٹ نے چار سو بیس مقدمات نمٹائے جبکہ نو اٹھتر نئے مقدمات کا اندارج ہوا سولہ مئی تک زیر التواء مقدمات کی تعداد اٹھتیس ہزار نو سو پیسنٹھ تھی ، سولہ مئی سے اکتیس مئی تک سپریم کورٹ میں زیر التواء مقدمات میں چھ سو مقدمات کا اضافہ ہوا
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مچل اسٹارک ’ماڈرن۔ ڈے گریٹ‘ ہیں، وسیم اکرم
-
اللہ مجھ سے پوچھے گا دنیا میں کیا کام کیا تو کہوں گا میرٹ پر کام کیا، وزیراعظم
-
عمران خان کے بیٹوں کو دھمکیاں دینے والے خود ایکسپوز ہورہے ہیں، علی امین گنڈاپور
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا ڈی ایس پی رحمین خان کی شہادت پر انہیں خراج عقیدت
-
پنجاب اسمبلی معطل اپوزیشن ارکان کیخلاف ریفرنس معاملہ، حکومت اوراپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیاں تشکیل
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان سے ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے نمائندہ وفد کی ملاقات
-
چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت محکمہ اوقاف کا بورڈ اجلاس ،زمینوں کے حوالے سے ریگولرائزئشن پالیسی کی منظوری
-
پاکستان ریلوے کا مسافروں کے لیے جدید بزنس ٹرین چلانے کا فیصلہ
-
میاں چنوں، بلوچستان میں دہشتگردوں کی فائرنگ کا نشانہ بننے والے شہید غلام سعید کی لاش گھر پہنچنے پر والد بھی صدمے سے چل بسے
-
انسانی حقوق کے علمبردار بلوچستان میں مظالم پر آواز کیوں نہیں اٹھاتی عظمی بخاری
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے دوحہ میں مذاکرات بدستور بے نتیجہ
-
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے 26 کے خلاف ریفررنس‘اپوزیشن اور حکومتی اتحا د کی مذکراتی کمیٹی قائم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.