تما م شہر یو ں کومفت علا ج معا لجے کی سہو لیا ت کی بلا امتیا ز فرا ہمی ہما ر ا اولین ہد ف ہے ،ڈپٹی کمشنر نارووا ل

ضلعی انتظا میہ نارووال ڈی ایچ کیو ہسپتا ل میں مر یضو ں کو تمام طبی سہو لیا ت کی فرا ہمی کی لیے تمام ضرور ی ا قدامات اٹھا رہی ہے، ٹی ایچ کیو ہسپتال میں ڈا ئیلا سز وارڈ اور کنٹرو ل روم کے افتتاح کے موقع پر خطاب

پیر 11 جون 2018 20:29

نارووال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 جون2018ء) ڈپٹی کمشنر نارووا ل علی عنا ن قمر نے کہا ہے کہ تما م شہر یو ں کومفت علا ج معا لجے کی سہو لیا ت کی بلا امتیا ز فرا ہمی ہما ر ا اولین ہد ف ہے ، ضلعی انتظا میہ نارووال ڈی ایچ کیو ہسپتا ل میں مر یضو ں کو تمام طبی سہو لیا ت کی فرا ہمی کی لیے تمام ضرور ی ا قدامات اٹھا رہی ہے ڈی ایچ کیو ہسپتا ل میںنئی ڈائیلا ئسز مشین سمیت، فزیو تھر اپی ودیگر نو تعمیر شدہ وارڈز کا قیا م اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے ۔

انہو ں نے یہ بات پیر کے روز ڈسٹرکٹ ہیڈ کو اٹرز ہسپتال نارووال میں نو تعمیر شدہ ڈا ئیلا سز وارڈ اور کنٹرو ل روم کا باقاعدہ افتتاح کر تے ہو ئے کہی ۔ چیف ایگز یکٹو آفیسر ڈسٹر کٹ ہیلتھ اتھا رٹی ڈا کٹر چو ہدر ی محمد اسلم ،ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر ڈا کٹر لطیف افضل ،ایم ایس ڈا کٹر محمد یو نس ،ایڈ یشنل ایم ایس ڈا کٹر محمد سرفراز،ایڈ من آفیسر محمد نا صر اور انچار ج ڈا ئیلا سز وارڈ محمد طارق شا ہین و دیگربھی اس موقع پر مو جو د تھے ۔

(جاری ہے)

ڈسٹر کٹ ہیلتھ اتھا رٹی ڈا کٹر چو ہدر ی محمد اسلم نے ڈپٹی کمشنر نارووال کو بتا یا کہ نارووال ڈی ایچ کیو ہسپتا ل میں 10سا ل قبل ڈا ئیلا سز وارڈ کا قیا م عمل میں لا یا گیا تھااس دوران چار ڈا ئیلا سز مشینو ں کی مد د سے اب تک ہزاروں کی تعدا د میں مر یضو ں کے مفت ڈا ئیلا سز کیے جا چکے ہیں لیکن اب اللہ تعا لی کے فضل کر م سے شعبہ وارڈ کو اپ گریڈ کردیا گیا ہے اور اس وقت مجمو عی طور پر گیارہ نئی ڈا ئیلا سز مشینوں کی مد د سے مر یضوں کا فر ی علا ج معا لجہ کیا جا رہے ۔

سی ای او نے بتا یا کہ شعبہ ڈا ئیلا سز کی سروسز کو عا م کر نے میں نار ووا ل کے مخیر حضرات کے ما لی تعا و ن و دیگر کردار کو فرا مو ش نہیں کیا جا سکتا ۔ڈپٹی کمشنر نارووال نے اس موقع پر انچار ج ڈا ئیلا سز وارڈ محمد طارق شا ہین کی طر ف سے مر یضو ں کی لیے بے لو ث انتھک محنت اور مخلصا نہ کو ششوں کو بے حد سراہتے ہو ئے ان کی پذیر ائی کی اور انہیں مز ید انتظا میہ کی طر ف سے مکمل تعاون کا یقین دلا یا ۔

متعلقہ عنوان :