
ایس آئی ایف سی کے 2برس، ترسیلات زر، سرمایہ کاری اور برآمدات میں نمایاں اضافہ
ہفتہ 12 جولائی 2025 20:25

(جاری ہے)
خاص طور پر ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی مانگ میں خاطر خواہ اضافہ دیکھنے میں آیا۔
ایس آئی ایف سی کی مربوط اور موثر پالیسیوں کی بدولت عالمی اداروں اور ریٹنگ ایجنسیوں کا پاکستان پر اعتماد بحال ہوا ہے۔عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان کی معیشت کو درست سمت میں قرار دیا جبکہ موڈیز نے ملکی آٹ لک کو مثبت کر دیا۔ اسی طرح، امریکی ایجنسی فچ ریٹنگز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ کو +CCCسے بڑھا کر +Bکر دیا جو معاشی بہتری کا بڑا اشاریہ ہے۔سرمایہ کاری کے میدان میں بھی مثبت رجحانات سامنے آئے، جن میں ربڑ کی مصنوعات میں 163فیصد اور سماجی خدمات کے شعبے میں 416فیصد اضافہ دیکھا گیا۔ تعمیرات اور سیمنٹ کے شعبے میں بھی سرمایہ کاری مستحکم رہی جب کہ انفراسٹرکچر منصوبوں میں بھی تیزی آئی۔مزید برآں پاکستان نے چین میں اپنا پہلا پانڈا بانڈ جاری کرنے کی تیاری مکمل کر لی ہے، جس سے حاصل شدہ فنڈز جدید زراعت، فارمنگ اور مصنوعی ذہانت پر مبنی منصوبوں پر خرچ کیے جائیں گے۔ماحول دوست منصوبوں کو فروغ دینے کے لیے پاکستان کے پہلے گرین سکوک کا اجرا بھی کیا گیا، جس کے تحت 30 ارب روپے کی رقم 3 نئے ڈیمز سمیت مختلف توانائی منصوبوں کے لیے مختص کی گئی ہے۔آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 1.4 ارب ڈالر کے پائیدار ترقیاتی فنڈ کی منظوری بھی دی ہے، جسے موسمیاتی استحکام، صاف توانائی اور مجموعی اقتصادی استحکام کے لیے استعمال کیا جائے گا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے ایس آئی ایف سی کی ان کامیابیوں کو بھارتی سازشوں کی ناکامی اور قومی ترقی کی فتح قرار دیا اور کہا کہ یہ سب کچھ مربوط حکمت عملی اور قومی یکجہتی کے باعث ممکن ہو سکا ہے۔مزید قومی خبریں
-
مریدکے،سی سی ڈی پولیس پر ڈاکوئوں کی فائرنگ سے اپنا ہی ساتھی ہلاک ہو گیا
-
ایس آئی ایف سی کے 2برس، ترسیلات زر، سرمایہ کاری اور برآمدات میں نمایاں اضافہ
-
190ملین پانڈ کیس، شہزاد اکبر کا کرپشن میں مرکزی کردار ثابت ہوگیا
-
ذوالفقار علی بھٹو جونیئرکا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان
-
پولیس نے حمیرا اصغر کے موبائل فونز اور لیپ ٹاپ سے ڈیٹا حاصل کرلیا
-
جلائو گھیرا ئومقدمات میں اعجاز چوہدری کی ضمانت درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی قیادت میں محکمہ تحفظِ نباتات میں اصلاحات اور سخت کارروائیوں کا آغاز
-
جنگی حیات کے تحفظ کے لئے قوانین کا سختی سے نفاذ کیا جائیگا، مصدق ملک
-
ساہیوال ، دوست نے قرض واپسی کے تقاضے پردوست کو زہردے کرہلاک کردیا، مقدمہ درج
-
لاہور میں نیلاگنبدکے علاقے میں زیرزمین پارکنگ پلازہ بنے گا
-
پی ٹی آئی صرف فساد کی چمپئن ، سرکاری فنڈز کو تحریک میں جھونکنے کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں‘عظمی بخاری
-
کے پی حکومت کا قافلہ پنجاب اسمبلی سے نکالے گئے نمائندوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ہے، علی امین گنڈاپور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.