Live Updates

بنوںمیں حلقہ این اے 35 سے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے گئے

پیر 11 جون 2018 22:09

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جون2018ء) بنوںمیں حلقہ این اے 35 سے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

بنوں کے حلقہ این اے پنتیس سے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے کاغذات نامزدگی ضلعی صدرمطیع اللہ خان ویگر نے جمع کئے ۔پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان بنوں این اے 35 سے الیکشن لڑیں گے عمران خان کا مقابلہ سابق وزیر اعلی و وفاقی وزیر اکرم خان درانی کے ساتھ ہوگا۔عمران خان کا بنوں سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ، پارٹی عہدیداروں نے خوش آئند قراردیا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات