سپریم کورٹ نے پی کے ایل آئی سے متعلق کیس میں کمیشن کو حتمی رپورٹ ایک ماہ میں پیش کرنے کا حکم دیدیا
ڈاکٹر سعید اختر صاحب آپکی خدمات کا معترف ہوں، اگر عدلیہ سے کوئی کوتاہی ہوئی ہے تو میں خود آ کر معذرت کروں گا، چیف جسٹس کی بجائے عام آدمی کی حیثیت سے درخواست کر رہا ہوں کہ حقائق تک پہنچنے کے لیے تعاون کریں، ہسپتال کی چھتوں میں دراڈیں پڑی میں نے خود دیکھی ہیں۔ تعمیر کا ٹھیکہ مارکیٹ ریٹ سے زائد کیوں دیا گیا ۔ آپ کروڑوں روپے کی مراعات چھوڑ کر آئے ہیں اسکی قدر کرتے ہیں، اللہ آپکی پیشہ وارانہ صلاحیتوں میں مزید اضافہ کرے، اگر آپ نے کچھ نہیں کیا تو ان تک پہنچنے میں ہماری مدد کریں جنہوں نے کچھ کیا ہے ، ہمیں آپکی تنخواہ سے بھی کوئی غرض نہیں، صرف 20 ارب روپے کی رقم کا حساب چاہیے،آپ نے کہا ہسپتال کی تعمیر پر 15.5 ارب لگے ،میری اطلاع کے مطابق19.5 ارب لگے فرق کیوں آرہا ہے، چیف جسٹس کا استفسار
منگل 12 جون 2018 20:12
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.