کراچی ، اے سی ایل سی پولیس کی ناردرن بائی پاس کاروائی،4 ملزمان گرفتار

بدھ 13 جون 2018 18:17

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 جون2018ء) اے سی ایل سی پولیس نے ناردرن بائی پاس لنک روڈ کے قریب کاروائی کرکے 4 ملزمان کوگرفتارکرلیا ہے۔

(جاری ہے)

ایس ایس پی اے سی ایل سی اسد رضا کے مطابق ملزمان گاڑی چوری کرکے مالکان سے بھاری رقم وصول کرتے تھے، ملزمان نے دو سال میں 50 سے زائد وارداتیں کی،?ملزمان میں یاسین، وقار علی، رسول بخش، امداد علی شامل ہیں، ?ملزمان گاڑیاں اور بسیں کرائے پر حاصل کرنے کیبہانے چوری کرتے تھی

متعلقہ عنوان :