محمد بشارت راجہ کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف سیمل راجہ کی جانب سے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر
جمعرات 21 جون 2018 20:40
(جاری ہے)
بشارت راجہ کے ظاہر کردہ اثاثہ جات کی مالیت گذشتہ کئی سالوں سے جُوں کی توُں ہے۔
4حلقوں سے الیکشن لڑنے کے خواہش مند سیاستدان نے 2017 اور 2018 میں قیمتی گاڑیاں کوڑیوں کے بھاو،ْ خریدی ہیں۔ بشارت راجہ کیجانب سے دائر کردہ بیان حلفی میں موجودہ پیشہ کاروبار ظاہر کیا گیا مگر کاروبار کی کوئی تفصیل و ثبوت فراہم نہ کر کے حقائق کو چھپایا گیا ہے۔ درخواست گذار نے موقف اختیار کیا ہے کہ بشارت راجہ کی جانب سے اپنے بنک اکاونٹس میں موجود رقم اور نقدی کی کوئی تفصیل فراہم نہ کی گئی ہے۔بیان حلفی میں پری گل آغا کو 2015 میں دی گئی طلاق ثلاثہ اور درخواست گذار کیساتھ 2014 میں ہونے والی شادی جیسے اہم حقائق کو چھپانے کے علاوہ اثاثہ جات کو بد نیتی کی بناء پر مخفی رکھا گیا ہے۔ درخواست گذار کی جانب سے استدعا کی گئی کہ اعتراضات کی روشنی میں بشارت راجہ کو الیکشن لڑنے کے لئے نا اہل قرار دیتے ہوئے انکے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جائیں۔مزید قومی خبریں
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.