مسلم لیگ ن میں ٹکٹوں کا تنازعہ،ن لیگ نے ٹکٹوں کی تقسیم روک دی
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے وطن لوٹتے ہی ٹکٹوں کی تقسیم کا منصوبہ دھرے کا دھرا رہ گیا،ٹکٹوں کی تقسیم کا معاملہ روک دیا گیا
سید فاخر عباس جمعرات 21 جون 2018 21:22
(جاری ہے)
تاہم مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے وطن لوٹتے ہی ٹکٹوں کی تقسیم کا منصوبہ دھرے کا دھرا رہ گیا۔
پارٹی قیادت کی ہدایت پر ٹکٹوں کی تقسیم کا معاملہ موخر کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے لندن میں موجود مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے کہنے پر پاکستان واپس جا رہا ہوں اور وطن واپس جا کر ٹکٹو کے تنازعوں پر بات کروں گا۔انکا مزید کہنا تھا کہ کلثوم نواز کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے ،آپ سے گزارش ہے کہ ان کے لیے دعا کریں ۔یاد رہے کہ آج مسلم لیگ ن کے اہم رہنما زعیم قادری نے پارٹی سے بغاوت کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔انکا کہنا تھا کہ میں حمزہ شہباز کا مالشیا نہیں ہوں اور نہ ہی سیاسی یتیم ہوں۔انکا کہنا تھا کہ میں اس مرتبہ آزاد الیکشن لڑوں گاا ور میرا الیکشن حمزہ شہباز کے خلاف اعلان جنگ ہے۔اس کے علاوہ مسلم لیگ ن کے سابق رکن صوبائی اسمبلی اعجاز احمد نے بھی مقامی رہنماوں سمیت مسلم لیگ ن سے بغاوت کر کے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.