بلاول بھٹو کی گڑھی خدا بخش میں ذوالفقار بھٹو اور بینظیر بھٹو کے مزارات پر فاتحہ خوانی

جمعہ جون 23:12

بلاول بھٹو کی گڑھی خدا بخش میں ذوالفقار بھٹو اور بینظیر بھٹو کے مزارات ..
لاڑکانہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 جون2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گڑھی خدابخش پہنچ کر شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مزارات پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے جنرل سیکریٹری فرحت اللہ بابر، سینیٹر مصطفی کھوکھر، جمیل سومرو اور دیگر رہنما بھی ان کے ہمراہ تھے۔