ساہیوال ،ْپولیس نے سڑک کے کنارے ایک بوڑھے کی لاش بر آمد کر لی

ہفتہ 23 جون 2018 15:20

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جون2018ء) نواحی چک 135/9Lکے قریب غر بی بائی پاس پر سڑک کے کنارے ایک بوڑھے کی لاش پولیس غلہ منڈی نے بر آمد کر لی ۔

(جاری ہے)

لاش ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ساہیوال پہنچا دی گئی ہے ۔پولیس ابھی تک متوفی کے ورثاء کا سراغ لگانے اور شناخت میں کامیاب نہیں ہو سکی ۔بوڑھے کی حادثاتی موت یا قتل معمہ حل نہیں ہو سکا۔

متعلقہ عنوان :