تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1422.28 فٹ ، بجلی کی پیداوار 2260 میگاواٹ

منگل 26 جون 2018 15:48

تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1422.28 فٹ ، بجلی کی پیداوار 2260 میگاواٹ
ہری پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جون2018ء) تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1422.28 فٹ جبکہ بجلی کی پیداوار 2260 میگاواٹ ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1422.28 فٹ ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

ڈیم میں پانی کی آمد 110300 اور اخراج 155000 کیوسک ہے۔ تربیلا ڈیم کے 14 میں سی13 پیداواری یونٹ اور ٹنل فور کا ایک پیداواری یونٹ کام کر رہا ہے جبکہ تربیلا ڈیم سے بجلی کی پیداوار 2260 میگاواٹ ریکارڈ کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :