
دنیا دیکھ رہی ہے(ن)لیگ کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے،مریم نواز
مخالفین کی چالوں سےمعلوم ہوتا ہےکہ مسلم لیگ(ن) جیت رہی ہے، نااہلیاں ن لیگ کا کچھ نہیں بگاڑسکتیں،ہم انشاءاللہ جیتیں گے۔سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ
جمعہ 29 جون 2018
15:48

(جاری ہے)
واضح رہے الیکشن کیلئے انتخابی مہم شروع ہونے کے ساتھ ہی چوہدری نثار کے مقابلے میں ن لیگ کے امیدوار قمر السلام کونیب نے حراست میں لے لیا ہے۔
نیب نے صاف پانی کمپنی کیس میں قمر اسلام کے خلاف تحقیقات شروع کردی ہیں۔ دوسری جانب الیکشن ٹریبونل نے شاہد خاقان عباسی اور ڈانیال عزیز کونااہل قرار دے دیا۔ صدرمسلم لیگ ن شہبازشریف کے خلاف بھی گھیرا تنگ کرنے کی اطلاعات ہیں۔ تاہم لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے امیدوار شاہد خاقان عباسی کواین اے 57سے الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی ہے۔ اپیلٹ ٹریبونل نے شاہد خاقان عباسی کوتاحیات نااہل قرار دیا تھا۔ لاہورہائیکورٹ نےشاہد خاقان عباسی کیخلاف اپیلٹ ٹریبونل کافیصلہ معطل کردیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے درخواست پر سماعت کی۔ شاہدخاقان عباسی نے اپنے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے اورنااہلی کے فیصلے کوچیلنج کیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی میں اگر کوئی عمران خان کو مائنس کرے گا تو وہ خود مائنس ہوجائےگا
-
شہباز شریف حکومت نے ایک سال میں ملکی قرضوں میں 8 ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا
-
27 آئینی ترمیم اور الیکشن 2030 تک لے جانے کی خبریں کائٹ فلائنگ ہے
-
دلائی لاما کو 130 برس سے زائد کی عمر تک زندہ رہنے کی امید
-
جنگ میں چین اور ترکی کی حمایت ضرور حاصل تھی،لیکن لڑائی ہم نے خود لڑی ہے
-
دہشتگردوں کا تعاقب جاری رہے گا، دشمن کے مذموم عزائم خاک میں ملا دیں گے
-
کراچی میں رہائشی عمارت کا انہدام، ہلاکتوں کی تعداد اب سولہ
-
برطانیہ میں تین عشرے بعد پانی کی شدید قلت، نئی رپورٹ
-
دہشت گردوں کا تعاقب جاری رہے گا، دشمن کے مذموم عزائم خاک میں ملا دیں گی: مریم نوازشریف
-
ٍپنجاب میں کریک ڈاؤن، غیرقانونی طور پررکھے گئے 13 شیر ضبط، 5 افراد گرفتار، مقدمات درج
-
تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1520.94 فٹ ‘ ذخیرہ 41 لاکھ 37 ہزار ایکڑ فٹ ریکارڈ
-
کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی قربانی وطن سے وفاداری اور فرض شناسی کا بے مثال نمونہ ہے، شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.