
بھارت نے 176 پاکستانی زائرین کو حضرت امیر خسرو کے عرس کی سالانہ کیلئے ویز ے جاری کردئیے
جمعہ 29 جون 2018 20:36
(جاری ہے)
بھارتی ہائی کمیشن سے اہم ذرائع کے مطابق پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کی کوششوں سے بھارتی وزارت خارجہ نے پاکستانی زائرین پر غیراعلانیہ پابندیاں ختم کرتے ہوئے حضرت امیر خسرو کی سالانہ تقریبات کیلئے 176پاکستانی زائرین کو ویزے جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
واضع رہے کہ حضرت امیرخسروکے عرس کی سالانہ تقریبات کا آغازگزشتہ روز28 جون سے نئی دہلی میں ہوچکا ہے اور یہ تقریبات 5 جولائی تک جاری رہے گی۔ اس سے قبل بھارتی سفارتخانے نے رواںسال کے اوائل میں حضرت نظام الدین اولیا اورمارچ میں خواجہ معین الدین چشتی کے عرس میں شرکت کے لیے پاکستانی زائرین کو ویزے جاری نہیں کیے تھے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.