
الیکشن کمیشن نے مریم نوازکے متبادل امیدواروں کوشیرکانشان دےدیا
میاں محمد ندیم
منگل 10 جولائی 2018
16:33

(جاری ہے)
نون لیگ کے وکیل نے عدالت میں استدعا کی کہ دونوں حلقوں سے مریم نواز کے متبادل امیدواروں کے نام فارم 33 میں موجود ہیں،الیکشن کمیشن دونوں حلقوں کے فارم 33 پر نظر ثانی کرے۔
ممبر سندھ الیکشن کمیشن نے ریمارکس دیئے کہ فارم 33 کو کب تک تبدیل کرتے رہیں؟یکم جولائی سے بیلٹ پیپرز کی چھپائی جاری ہے،واٹر مارک بیلٹ پیپرز بہت مہنگے ہیں، ہائیکورٹس یہ نہیں پوچھتیں دوبارہ بیلٹ پیپرزچھاپنے سے کمیشن پرکتنابوجھ پڑتاہے۔چیف الیکشن کمشنر نے مزید کہا کہ اگر یہ سلسلہ چل پڑا تو چھپائی نہیں ہوسکے گی،ایک دو فیصلے ایسے ہوئے تو بیلٹ پیپرز ختم ہوجائیں گے۔ نون لیگ کی درخواست منظور کرتے ہوئے این اے127سےعلی پرویز،پی پی 173عرفان کھوکھر شیر کے نشان پرالیکشن لڑیں گے جبکہ این اے 146 پاکپتن سے رانا ارادت شریف کو بھی شیر کا نشان دے دیا گیا۔تینوں حلقوں کے فارم 33 کے نظر ثانی کی منظوری بھی دے دی گئی۔مزید اہم خبریں
-
غزہ میں پناہ گزینوں کی خیمہ بستیوں پر اسرائیلی حملے تشویشناک، یو این ادارہ
-
لبنان: جنگ زدہ لوگوں کو بڑے پیمانے پر فوری مدد درکار، یو این
-
شام میں متشدد کارروائیاں اور اسرائیلی حملے ناقابل قبول، جیئر پیڈرسن
-
لیبیا میں سیاسی عمل کے لیے نقصان دہ اقدامات سے اجتناب پر اصرار
-
بھارت کی جانب سے حملے کا خدشہ، خیبرپختونخواہ کے تمام اضلاع میں سائرن سسٹم نصب
-
وزیر اعظم نے بھارت کے بڑھتے ہوئے اشتعال انگیز رویے کو انتہائی مایوس کن اور تشویشناک قرار دے دیا
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کی سیکریٹری جنرل ایگزیکٹو کونسل دبئی سے ملاقات،
-
وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان
-
وفاقی حکومت کا موجودہ سکیورٹی صورتحال میں بڑا فیصلہ
-
وزیر اعظم سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا ٹیلی فونک رابطہ
-
آل پارٹیز کانفرنس بلائیں ، عمران خان کو بھی اس میں مدعو کریں
-
امدادی کٹوتیوں سے لاکھوں ہلاکتیں واقع ہونے کا خدشہ، ٹام فلیچر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.