گمنامی اکائونٹس کی تفتیش میں اہم پیشرفت،حسین لوائی مزید تفتیش کیلئے اسلام آباد منتقل
وفاقی دارالحکومت میں تین ہونہار تفتیشی افسران پر مشتمل ٹیم حسین لوائی سے مزید تفتیش کرے گی حسین لوائی نے اہم سوالوں کے جواب اور اہم رازوں سے پردہ اٹھانے کیلئے وقت مانگ لیا
بدھ 11 جولائی 2018 23:34
(جاری ہے)
دوسری جانب منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتاری کے بعد سیکورٹی ایکسچینج کمیشن کی جانب سے اسٹاک ایکسچینج کے چیئرمین حسین لوائی کو ان کے عہدے سے برطرف بھی کردیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کے گرفتار ساتھی اور معروف بینکر حسین لوائی کو چند روز قبل ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں ان کے ساتھی محمد طحہ سمیت حراست میں لیا تھا۔جوڈیشل مجسٹریٹ نے حسین لوائی اور ان کے ساتھی محمد طحہ کا 11 جولائی تک کیلئے جسمانی ریمانڈ منظور کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.