بیٹے کو رہا کرو ورنہ مجھے بھی گرفتار کر لو ، نواز شریف کی والدہ بیٹے سے ملتے ہوئے جذباتی ہو گئیں
اڈیالہ جیل میں نوازشریف کی والدہ بیٹے اور مریم نواز کو چھوڑ کر جانے سے انکار کرتی رہیں ،نوازشریف کی والدہ کو زبردستی واپس لے جانا پڑا، میڈیا رپورٹس
مقدس فاروق اعوان اتوار 15 جولائی 2018 14:46
(جاری ہے)
اس موقع پر انکی والدہ سے انکی ملاقات متوقع تھی تاہم بعد میں ملاقات نہ کروائی جاسکی ۔
جس کے بعد سابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے آج اپنی والدہ کے ساتھ سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات کا فیصلہ کیا۔ سابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف خصوصی طیارے سے پی اے ایف بیس سے اسلام آبادکے لیے روانہ ہو ئے۔اس موقع پر حمزہ شہباز ،سلمان شہباز اور نواز شریف کی والدہ ان کے ہمراہ تھیں ۔اڈیالہ جیل پہنچنے کے بعد شہباز شریف اورانکی والدہ کو جیل سپرٹنڈنٹ کے کمرے میں ٹھہرایا گیا اور انہیں بتایا کہ یہاں انکی ملاقات کروائی جائے گی ،اس کے بعد نواز شریف اور مریم نواز کو اطلاع دی گئی۔ جیل حکام نواز شریف اور مریم نواز کو لے کر سپرٹنڈنٹ کے کمرے میں پہنچے۔۔نواز شریف نے اپنی والدہ کو دیکھا تو اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے۔اپنے بیٹے کوجیل میں دیکھ کر والدہ شمیم اختر بھی ضبط قائم نہ رکھ سکیں اور اپنے بیٹے سے لپٹ کر رونے لگیںمزید اہم خبریں
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.