متحدہ مجلس عمل کامیاب ہوکر سودی نظام معیشت کاخاتمہ کرے گی، میاں مقصود احمد
اتوار 15 جولائی 2018 19:20
(جاری ہے)
یوں محسوس ہوتاہے کہ جیسے پوراملک ہی مافیاکے رحم وکرم پر چھوڑدیا گیاہے۔
جس کا دل کرتاہے لوٹ مار کرتاہے اور بیرون ملک چلاجاتاہے۔ حکمرانوں کو عوام کی مشکلات اور ان کے حل سے کسی قسم کی کوئی غرض نہیں۔انہوں نے کہاکہ جو حکمران ماضی میں عوام کے ساتھ مسلسل جھوٹ بولتے رہے اور معیشت کی بہتری اور بڑھوتری کے دعوے کرتے نہیں تھکتے تھے آج وہ کیوں نظر نہیں آتی ۔پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر مسلسل دبائومیں ہیں۔روپے کی بے قدری کے باعث قرضوں میں مزید اضافہ ہوگیاہے۔نجی شعبوں کے قرضوں کو دیکھاجائے تو وہ بھی 708ارب روپے تک بڑھ گئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ جب تک ملک کو سودی نظام سے نجات نہیں دلائی جائے گی اور معاشی پالیسیاں اسلام کے سنہرے اصولوں کے عین مطابق نہیں تشکیل دی جائیں گی بہتری کے کوئی آثار نظرنہیں آتے۔انہوں نے کہاکہ متحدہ مجلس عمل ملک میں اسلام کے ضابطہ حیات کو لاگوکرنا چاہتی ہے۔ہم برسراقتدار آکرملک سے سودی نظام کاخاتمہ کریں گے اور اسلامی طرزمعیشت کواختیارکرکے پاکستان کے عوام کامعیارزندگی بلند کریں گے۔تجارت کے کلچرکوفروغ دیں گے اور کرپٹ افراد کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹاجائے گا۔میاں مقصوداحمد نے مزیدکہاکہ ملک کو آگے لے جانے کے لیے محب وطن اور جرات مندقیادت کی ضرورت ہے۔دینی جماعتوں کے اتحاد میں شامل صاف ستھری محب وطن قیادت کاکوئی نعم البدل نہیں۔عوام ہمارے نمائندوں کو کامیاب کرائیں،ہم ملک وقوم کی تقدیر بدل دیں گے۔مزید اہم خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.