عام انتخابات 2018ء کے لیے کراچی کے انتہائی حساس ضلع جنوبی میں الیکشن کمیشن نے انتظامات مکمل کرلیے
قومی وصوبائی اسمبلی کی 7 نشستوں پر پولنگ کے پرامن اور شفاف انعقاد کے لیے اقدامات کو حتمی شکل دیدی
اتوار 15 جولائی 2018 21:50
(جاری ہے)
ڈسڑکٹ الیکشن کمشنر ضلع جنوبی سمیع اللہ نے ضلعی انتظامیہ اور ٹرینرز کے ہمراہ جاری تربیتی مرحلے کا بھی جائزہ لیا اور مختلف پولنگ اسٹیشنز پر بنیادی سہولیات کی دستیابی پر اطمینان کا اظہار کیا۔
عام انتخابات 2018 میں ضلع جنوبی کی 2قومی اور5 صوبائی نشستوں پر 144امیدوار مدمقابل ہیں جن میں بلاول بھٹو ،فاروق ستار، عمران اسماعیل عارف علوی،سینیٹر سلیم ضیا،خرم شیر زمان،مرتضی وہاب،فوزیہ قصوری،جبران ناصر،محفوظ یار خان،محمد حسین محنتی اور دیگر شامل ہیں۔ ضلع جنوبی میں 10 لاکھ سے زائد ووٹرز کے لیئے 484پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے ہیں۔ حساس ترین پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمروں سے مانیٹرنگ کی جائے گی۔ الیکشن کمشنر ضلع جنوبی کے مطابق انتخابی عملے کی دستیابی کو یقینی بنایاجارہاہے اور الیکشن کمیشن کی ہدایات و ضابطہ اخلاق پر ہرصورت عمل کے لیے انتظامیہ سے مکمل تعاون ہے۔ انہوں نے بتایا کہ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات دوہزار اٹھارہ میں جدید ٹیکنالاجی کے استعمال کے حوالے سے تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.