لاہور ،مجلس احراراسلام پاکستان کا سانحہ مستونگ اورسانحہ بنوںپر اظہار افسوس
دہشتگردی کرنے والے مسلمان توکجاانسان کہلوانے کے بھی حقدار نہیں،سیدعطاء المہیمن بخاری
اتوار 15 جولائی 2018 22:00
(جاری ہے)
مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالدچیمہ نے کہاہے کہ ختم نبوت والے حلف نامے میں صرف مسلم لیگ نہیںتحریک انصاف بھی برابرکی شریک ہے اوریہ سب کچھ پوری طرح عیاں ہوچکاہے کہ سیاسی قیادت نے اس مسئلے پرصریحاً ظلم کیا۔
انہوںنے کہاکہ جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے ختم نبوت کے حوالے سے حالیہ فیصلے کیخلاف نگران وزیراطلاعات ونشریات سید علی ظفر کااعلان کہ’’ ہم اپرکورٹ میںاپیل کریںگے ‘‘عقیدہ ختم نبوت سے غداری کے مترادف ہے ۔مجلس احرار اسلام پاکستان کے نائب امیرسیدمحمدکفیل بخاری نے فیصل آباد میںتنظیم اسلامی کے زیراہتمام’’ ختم نبوت اورقرآن کریم‘‘کے عنوان سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ قرآن کریم کی ایک سوآیات مبارکہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پرنبوت ختم ہونے کی گواہی دیتی ہیں۔انہوںنے کہاکہ قرآن کریم کانظام نافذہوگا تووطن عزیز دہشتگردی سے پاک ہوگا ۔انہوںنے کہاکہ نگران حکومت کے عبوری دور میںبھی قادیانیوں کونوازاجارہاہے ۔ 07-18/--109مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.