عمران خان ہیلی کاپٹر کیس میں انتخابی مصروفیات کے باعث نیب خیبر پختونخوا میں پیش نہ ہوسکے
بدھ 18 جولائی 2018 19:49
(جاری ہے)
نیب خیبرپختونخوا کے مطابق عمران خان کے وکلاء کی جانب سے ہیلی کاپٹر کیس سے متعلق درخواست موصول ہوئی جس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان انتخابی مہم میں مصروفیت کے باعث پیش نہیں ہو سکتے۔
پی ٹی آئی چیئرمین الیکشن کے بعد نیب میں پیش ہوجائیں گے۔نیب کے مطابق عمران خان کی درخواست بابر اعوان کے ذریعے موصول ہوئی ،درخواست پر غور کیا جارہا ہے ، نیب نے عمران خان کو ہیلی کاپٹرکیس میں پیش ہونے کا نوٹس جاری کیا تھا۔ عمران خان پر سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کا الزام ہے۔ سابق وزیراعلیٰ پرویزخٹک نیب میں جواب داخل کرچکے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.