آرمی چیف جنر ل قمر جاوید باجوہ کا آرمی الیکشن سپورٹ سینٹر کا دورہ
صاف ،شفاف اور غیر جانبدارانہ الیکشن 2018کے انعقاد کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی پاک فوج الیکشن کمیشن کے طے شدہ ضابط اخلاق میں دیئے گئے مینڈیٹ کے تحت معاونت فراہم کریگی، آرمی چیف
جمعرات 19 جولائی 2018 21:45
(جاری ہے)
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمی الیکشن سپورٹ سینٹر راولپنڈی کا دورہ کیا جہاں پر انھیں صاف ،شفاف اور غیر جانبدارانہ الیکشن 2018کے الیکشن کے انعقاد کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔
جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاکہ دیگرسکیورٹی اداروں سے ہم آہنگی کے ساتھ کام کرتے ہوئے پاکستان کے لوگوں کو انکے جمہوری حق کا آزادانہ استعمال کرنے کے لئے محفوظ ماحول کی فراہمی بنانے کے سلسلے میں تمام کوششیں کیں جائیں۔مزید اہم خبریں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.