شہباز شریف مصالحت کاشکار، ن لیگ کی سینئر قیادت اور کارکنان کو تحفظات
صدر جماعت کے فیصلے بوجھل دل سے قبول کرنے لگے،مریم نواز حقیقی معنوں میں قیادت کرسکتی ہے
جمعرات 19 جولائی 2018 22:23
(جاری ہے)
دوسری طرف ن لیگ کے اندر ایک ایسا گروپ بھی موجود ہے جسکا جھکائو شہباز شریف کی طرف ہے مگر یہ لوگ انگلیوں پر گنے جاتے ہیں۔
ان میں کوئی قابل قدر شخصیت شامل نہیں۔ ذرائع کے مطابق سنئیر لیگی قیادت اور کارکنوں کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کے اندر وہ کرشمہ ہی نہیں کہ وہ ووٹرز کو اپنی طرف کھینچ سکیں ، ان کے اندر قائدانہ صلاحیتوں کا فقدان جہاں تک حمزہ شہباز کا تعلق ہے تو لاہور سے باہر انہیں وہ پذیرائی نہیں مل سکی جو مریم نواز کو ملی ہے۔ مریم نواز نے اپنے عمل سے ثابت کردیا ہے کہ وہ ن لیگ کی حقیقی معنوںمیں قیادت کرسکی ہیں۔ مشکل سے مشکل حالات میں بھی وہ اپنے والد کے ساتھ کھڑی رہی ہیں۔ جے آئی ٹی میں پیشی کا معاملہ ہو یا احتساب عدالت میں ، گرفتاری بھی باپ بیٹی نے ایک ساتھ دی ۔ میاں نواز شریف بھی چاہتے ہیں کہ ان کی بیٹی مسلم لیگ ن کی قیادت سنبھالے ۔ذرائع کے مطابق میاں نواز شریف سے جیل میں خاندان کی ملاقات کے موقع پر بھی میاں برادران کی والدہ نے میاں شہباز شریف کو کہا ہے کہ ن لیگ کی قیادت مریم نواز کرے گی کیونکہ وہ مصلحت سے کام نہیں لیتی بلکہ حق پر ڈٹ جانے والی خاتون ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.