بلوچستان:پی ٹی اے نے 6اضلا ع میں انٹرنیٹ سروس بندکردی
الیکشن کے دوران31جولائی تک انٹرنیٹ سروس بند رہے گی،الیکشن کمیشن کوبھی انٹرنیٹ سروس کی معطلی سے آگاہ کردیا ہے۔پی ٹی اے حکام
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 20 جولائی 2018 17:37
(جاری ہے)
انٹرنیٹ سروس سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر بند کی گئی ہے۔
اسی طرح سیاسی رہنماؤں کے جلسوں پر پابندی بھی عائد کی گئی ہے۔ واضح رہے الیکشن 2018ء میں انتخابی مہم کے دوران خیبرپختونخواہ ، بلوچستان میں غیرمعمولی دہشتگردی کے واقعات پیش آئے ہیں، کے پی میں بلورخاندان کے فرزند ہارون بلور کے انتخابی قافلے کودہشتگرد حملے میں نشانہ بنایا گیا۔ جس میں ہارون بلور سمیت متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے۔ اسی طرح 13جولائی کومستونگ میں بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماء سراج رئیسانی کی کارنرمیٹنگ کے دوران خود کش حملہ کیا گیا۔ خودکش دھماکے میں بی اے پی کے رہنماء سراج رئیسانی سمیت 151افراد شہید اور 150زخمی ہوگئے تھے۔ 13جولائی بروزجمعہ کو بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے درینگڑھ میں واقع کلی بمبور میں حلقہ پی بی 35 کے امیدوارنوابزدہ سراج رئیسانی انتخابی مہم کے سلسلے میں کارنر میٹنگ کررہے تھے کہ خودکش دھما کا ہوگیا جس میں سراج رئیسانی سمیت 151افراد شہید اور 150زخمی ہوگئے تھے۔ شہید ہونے والوں میں لیویز کے چار اہلکار بھی شامل تھے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.