ْ پرویز مشرف کے ویژن کے مطابق چترال کے عوام کو ترقی اور خوشحالی دیں گے۔ ڈاکٹر محمد امجد
چترال میں پرویز مشرف ہائوس اور اسلام آباد میں چترال ہائوس بنائیں گے،چترال کو ماڈل ڈسٹرکٹ بنائیں گے۔گفتگو
جمعہ 20 جولائی 2018 23:32
(جاری ہے)
اسی وجہ سے اپنے دورحکومت میں انہوں نے چترال اور یہاں کے عوام کے لئے تاریخ ساز ترقیاتی کام کروائے۔
سید پرویز مشرف کے ملکی ترقی اور عوامی کی خوشحالی کے ویژن اور نظریئے کے مطابق چترال کو ترقی یافتہ اور عوام کو خوشحال بنائیں گے۔ انتخابات کے نتائج جو بھی ہوں، چترال کے عوام کے ساتھ ایک دلی تعلق قائم ہوا ہے جو مزید مستحکم ہوگا۔ڈاکٹر محمد امجد کا کہنا تھا کہ وہ چترال میں پرویز مشرف ہائوس تعمیر کروائیں گے جہاں وطن واپسی پر سید پرویز مشرف آ کر رہا کریں گے اور چترال کے عوام سے ملا کریں گے۔ اسی طرح اسلام آباد میں ایک چترال ہائوس کی تعمیر عمل میں لائیں گے جہاں پر چترال کے عوام کے مسائل حل کئے جائیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ چترال کو ماڈل ضلع بنائیں گے جہاں کسی بھی ترقی یافتہ ضلع جیسی تمام سہولیات دستیاب ہوں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.