کراچی کو اسکا جائز حق صرف مسلم لیگ(ن)ہی دلا سکتی ہے،وسیم وہرہ
مسلم لیگ(ن) 25جولائی کو انتخابات میں کامیاب ہوکرشہر کی تعمیروترقی میں اہم کردار ادا کرے گی سی پیک اور گوادر پورٹ نون لیگ کا کارنامہ ہے، پی ایس110سے لیگی امیدوارکی ویمن چیمبر کی صدر سے گفتگو
ہفتہ 21 جولائی 2018 16:17
(جاری ہے)
اس موقع پر محمدشاہد بھی موجودتھے۔ وسیم وہرہ نے کہا کہ افسوس ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنیوالے کو پابند قید کیا گیا، سی پیک اور گوادر پورٹ نون لیگ کا کارنامہ ہے اور سی پیک آہستہ آہستہ اپنی طاقت دکھائے گا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں معاشی ترقی اور عوامی خوشحالی صرف اور صرف مسلم لیگ(ن)کے اقتدار میں ہی ہوسکتی ہے،پاکستان کے تین بار وزیراعظم بننے والے پاکستانی عوام کے ہردلعزیز رہنما میاں نوازشریف کو پابند سلاسل کرکے انہیں عوام سے دور نہیں کیا جاسکتا اور25جولائی کو ملک بھر میں نوازلیگ بھرپورکامیابی حاصل کرے گی۔انہوں نے کہا کہ حلقہ 110میں بعض جماعتوں کے امیدوار انکی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے خوفزدہ ہیں اور ان کی الیکشن سے دستبرداری کی افواہیں پھیلا کر اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل چاہتے ہیں لیکن عام انتخابات میں عوام مسلم لیگ(ن)کے انتخابی نشان شیر پر مہر لگا کر پاکستان مخالف قوتوں کومسترد کردیں گے۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.