کراچی، ہمارے ووٹروں کو ڈرا دھمکا کر ناجائز اور غیر قانونی گرفتار کیا جا رہا ہے،نواب زادہ میر فہد بگٹی
ہفتہ 21 جولائی 2018 19:04
(جاری ہے)
ہم نے مختلف مواقع پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کو اس ناانصافی پر تحریری طور پر آگاہ کیا ۔
مگر الیکشن کمیشن آگاہی کے باوجود تماشائی بنا بیٹھا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ امیدواروں کا سلیکشن ہو چکا ہے ، اس کی واضح مثال یہ ہے کہ وہ کھلے عام اپنے مسلح ساتھیوں اور ضلعی انتظامیہ کی سرپرستی میں دندناتے پھر رہے ہیں اور اپنی سلیکشن مہم جاری رکھے ہوئے ہیں ۔ دوسری جانب ہمارے قبائلی عمائدین اور ورکروں کو جس ڈر اور خوف میں رکھا ہوا ہے ، ان حالات میں ہم کام نہیں کر سکتے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم الیکشن کمیشن اور نگران حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمارے آبائی صوبائی اور قومی حلقوں پر الیکشن منسوخ کیے جائیں اور حالات کی درستگی کرکے ہمیں ہمارے علاقوں میں جانے کی اجازت دی جائے تاکہ ہمارے لوگ آزادانہ طریقے سے صاف و شفاف الیکشن کا حصہ بن سکیں ۔ ورنہ یہ الیکشن نہیں سلیکشن ہوں گے ۔مزید قومی خبریں
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.