سرگودھا‘ 5قومی اور 10 صوبائی اسمبلیوں کی 15 نشستوں پر چارخواتین اور چھ ڈاکٹر سمیت 180 کے درمیان مقابلہ کا میدان بدھ کے روز لگے گا
اتوار 22 جولائی 2018 13:20
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق سرگودھا کی پانچ قومی اسمبلی کی نشستوں پر 51 امیدواروں میں چار خواتین حلقہ این اے 89 سے رخشندہ نواز،حلقہ این اے 90 سے آسیہ مقبول،ارم حامد،نادیہ عزیز،حلقہ این اے 92 سے شہناز بیگم اور چار ڈاکٹرز میں حلقہ این ای89 سے ڈاکٹر مختار بھرتھ،حلقہ این اے 90 سے ڈاکٹر ارشد شاہد،ڈاکٹر نادیہ،حلقہ این اے 91 سے ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی جبکہ صوبائی اسمبلی کی دس نشستوں پر 129 امیدواروں میں دو ڈاکٹرز حلقہ پی پی 77 سے ڈاکٹر لیاقت علی خان،حلقہ پی پی 73 سے ڈاکٹر زاہد اقبال اور دیگر ہیں جن میں 25 جولائی بدھ کو میدان سجے گا-
مزید اہم خبریں
-
آزاد کشمیرالیکشن میں مبینہ دھاندلی پر پیپلزپارٹی کی عدالت سے رجوع کرنے کی تیاری
-
اے آئی تصاویر دیکھ کر نکاح، سابق رکن سندھ اسمبلی کے ساتھ فراڈ ہوگیا، بلیک میلنگ کا بھی شکار
-
پاکستان آنے والے ناروے کے وزیر خارجہ نے اپنا سامان خود اٹھایا، سادگی نے توجہ حاصل کرلی
-
رجب بٹ اپنی دوسری شادی سسٹرولوجی کے خاندان میں کریں گے، ماہر نجوم کی پیشگوئی
-
سہیل آفریدی اڈیالہ پہنچے تو پولیس نے راستہ روک لیا، ملاقات نہ ہونے پر کارکنوں کیلئے اہم اعلان
-
بلوچستان کے طلبہ ملکی جامعات میں تعلیم حاصل کرکے ملک و صوبے کی ترقی میں کردار ادا کریں، وزیراعلیٰ
-
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت گندم سے متعلق امور کی سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس
-
فیلڈ مارشل سید عاصم منیرسے ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایرڈے کی ملاقات
-
مبینہ ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کی درخواست منظور، عدالت نے ایک مقدمے میں بری کردیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کے بیٹے کے انتقال پر اظہارافسوس
-
پنجاب ’’اینڈ ٹو اینڈ‘‘پیپرلیس اینڈ آٹو میشن ٹیکنالوجی دورمیں داخل
-
6،6 لاکھ پر سینیٹ کے آزاد امیدواروں کو ووٹ ملا ہے، فواد چوہدری کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.