وزیراعلیٰ مریم نواز کا سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کے بیٹے کے انتقال پر اظہارافسوس

جمعرات 13 اگست 2026 16:43

وزیراعلیٰ مریم نواز کا سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کے بیٹے ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اگست2026ء) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کے جواں سال بیٹے کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے غمزدہ خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔