پنجاب ’’اینڈ ٹو اینڈ‘‘پیپرلیس اینڈ آٹو میشن ٹیکنالوجی دورمیں داخل
پنجاب میں ’’گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ‘‘،’’گورنمنٹ ٹو بزنس‘‘اور’’گورنمنٹ ٹو سٹیزن‘‘ڈیجیٹل ٹرانفارمیشن کا دور
جمعرات 13 اگست 2026 16:43
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے درخواست دہندگان کامسلسل فیڈ بیک لینے کی بھی ہدایت کی۔
اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ صوبہ بھر میں 6ہزار سے زائد سسٹم پی آئی ٹی بی کے مرکزی نظام سے منسلک ہوگئے ۔ ای فوس کے ذریعے صوبہ بھر کی 600آرگنائزیشن اورادارے ڈیجیٹلی منسلک ہوچکے ہیں۔ ای فائلنگ کے سسٹم کے ذریعے 176173سمری نوٹس جاری اور9.1ملین روپے کی بچت ہوئی۔ بریفنگ میں مزید بتایا گیا کہ سمارٹ مانیٹرنگ آف ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کے ذریعے ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت کا نیامعیار قائم ہوا ہے۔ ای پریکیورمنٹ سسٹم سے صوبہ بھر میں 25ہزار سے زائد سپلائر منسلک جبکہ6کھرب روپے کی ڈیجیٹل پرچیز اور1.29ملین ٹینڈر جاری کیے گئے۔ ای پریکیورمنٹ سسٹم سے کسی بھی دفتر میں آئے بغیراینڈ ٹو اینڈ ٹینڈرنگ کا شفاف نظام رائج ہونے سی1.3ملین روپے کی بچت ہوئی۔ ٹرانزیکشن کے ذریعے 1137ملین ریونیو کولیکشن کیا گیا۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ ای آکشن سسٹم سے 3784بیڈرز رجسٹرڈ جبکہ مختصر مدت میں 527بلین کی ریونیو جنریشن ہوئی۔ پنجاب گورنمنٹ ڈیٹا ویئر ہاؤس کے ذریعے 100فیصد اوپن سورس ٹیکنالوجی سے زیرو لائسنسگ فیس سے اربوں کی بچت ہوئی۔ ’’مریم کی دستک‘‘ کے ذریعے 110سروسزاورای بزنس کے ذریعے 434بزنس سروسز دستیاب ہیں۔ ’’ای بز‘‘ڈیجیٹل سسٹم کے تحت دستاویزات کی جانچ پڑتال کے لئے آرٹی فیشل انٹیلی جنس کا شاندار استعمال کیا جارہا ہے۔ ’’ای بز‘‘کے تحت اپلائی کرنے والے 130941درخواست دہندگان میں 110170 کو مطلوبہ سہولت مل گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ’’ای بز‘‘کے ذریعے اپلائی کرنے پر 15دن کے اندر سروسز فراہم کرنا ضروری قرار دیا گیااعتراضات کا جائزہ اعلی سطح کمیٹی لیتی ہے ۔ پنجاب حکومت کی434سروسز کے لئے کسی بزنس مین کو کسی دفتر آنا نہیں پڑتا۔ ’’مریم کی دستک‘‘سروس کے لئے پنجاب بھر میں 9800نمائندے سرگرم،10دن میں ڈلیوری نہ ہونے پرمتعلقہ سیکرٹری نوٹس لے گا۔ ’’مریم کی دستک‘‘کی 110سروسز کے ذریعے 40لاکھ سے زائد افراد نے اپلائی کیا۔ ’’مریم کی دستک‘‘کیلئے 31لاکھ سے زائد شہریوں کو گھر بیٹھے سروسز مل گئیں ۔ ’’مریم کی دستک‘‘ویب پورٹل کے ذریعے 26لاکھ سے زائد شہریوں نے اپلائی کیا ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے ’’ای بز‘‘ کے تحت پٹرول پمپ اورفلور مل کیلئے این او سی کے اجراء کا طریقہ کار چیک کیا ۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ کرپشن کے خاتمے کیلئے اینڈ ٹو اینڈ آٹومیشن پیپر لیس سسٹم کارگر ثابت ہوگا۔عوام کو چھوٹے چھوٹے کاموں کیلئے سرکاری دفاتر میں آنے کی زحمت سے نجات دلاناچاہتے ہیں۔ڈیجیٹل آٹو میشن سسٹم کے ذریعے شناخت ظاہر کیے بغیرسروسز فراہم کرنے سے کرپٹ عناصرسے نجات ملے گی۔پنجاب کے ہر سیکٹر،ہر ڈیپارٹمنٹ اورہرادارے کو ڈیجیٹلائزیشن کی راہ پر گامزن کررہے ہیں۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ ڈیجیٹلائزیشن اورآٹومیشن کے لئے پوری ٹیم ایک یونٹ بن کر کام کررہی ہے۔آٹومیشن سروسز سسٹم کے ذریعے کسی سرکاری اہلکار سے واسطہ نہیں پڑتا جس سے شفافیت یقینی ہوتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
رجب بٹ اپنی دوسری شادی سسٹرولوجی کے خاندان میں کریں گے، ماہر نجوم کی پیشگوئی
-
سہیل آفریدی اڈیالہ پہنچے تو پولیس نے راستہ روک لیا، ملاقات نہ ہونے پر کارکنوں کیلئے اہم اعلان
-
بلوچستان کے طلبہ ملکی جامعات میں تعلیم حاصل کرکے ملک و صوبے کی ترقی میں کردار ادا کریں، وزیراعلیٰ
-
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت گندم سے متعلق امور کی سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس
-
فیلڈ مارشل سید عاصم منیرسے ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایرڈے کی ملاقات
-
مبینہ ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کی درخواست منظور، عدالت نے ایک مقدمے میں بری کردیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کے بیٹے کے انتقال پر اظہارافسوس
-
پنجاب ’’اینڈ ٹو اینڈ‘‘پیپرلیس اینڈ آٹو میشن ٹیکنالوجی دورمیں داخل
-
6،6 لاکھ پر سینیٹ کے آزاد امیدواروں کو ووٹ ملا ہے، فواد چوہدری کا دعویٰ
-
یوم آزادی ہمیں اپنی تاریخ سے وابستگی، قومی ذمہ داریوں کے احساس اور مستقبل کے لیے اجتماعی عزم کی تجدید کا درس دیتا ہے، سپیکر قومی اسمبلی
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی گلبہار پشاور میں جاوید آفریدی کے گھر آمد، والدہ کے انتقال پر تعزیت کی
-
میر رضا قتل؛ تفتیشی ٹیم کے این سی سی آئی اے کو خطوط، اہم مطالبات سامنے آگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.