گورنر بلو چستان محمد خان اچکزئی سے گورنر پنجاب اور گورنر خیبر پشتونخوااقبال ظفر جھگٹرا کیملاقات
ملک وصوبے کی مجموعی صورتحال ،امن وامان اور عام انتخابات 2018پر تبادلہ خیال کیا گیا
اتوار 22 جولائی 2018 22:50
(جاری ہے)
وہ کچھ دیر گورنر زبلو چستان کے ہمراہ رہے بعدآزاں تینوں صوبوں کے گورنر سراوان ہائوس کوئٹہ گئے جہاں پر انھوں نے بلو چستان کے سابق وزیر اعلیٰ نواب محمد اسلم خان رئیسانی کے شہید ہونے والے بھائی نوابزادہ سراج رئیسانی کی وفات پر تعزیت کرتے ہوئے ان کی مغفرت کیلئے دعا کی ۔
انہوں نے مستونگ دھماکہ میں ہونے والے دیگر زخمیوںکی جلد صحت یابی کیلئے بھی دعاکی۔قبل ازیں تینوں گورنرزسی ایم ایچ ہسپتال کوئٹہ بھی گئے اور وہاں پر موجود زخمیوں کی عیادت کی ۔مزید قومی خبریں
-
قومی فضائی کمپنی کافیصل آباد سے غیر ملکی پروازوں کیساتھ ساتھ ڈومیسٹک پروازوں کا سلسلہ شروع کرنے کا بھی فیصلہ
-
ٹ*وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس
-
شہباز شریف کے جعلی فارم 47 حکومت کا خیبر پختونخوا سے تعصب انتہا کو پہنچ گیا ہے،بیرسٹرسیف
-
5 سالہ بچی سے زیادتی کا ملزم ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی مدد سے گرفتار
-
مریم نواز کی حلقہ پی پی 159سے بطور ایم پی اے کامیابی کا نوٹیفکیشن چیلنج
-
ساری رات نیند نہیں آئی، یاسمین راشد نے سروسز ہسپتال لاہور کو جیل سے بدتر قرار دے دیا
-
وزیرداخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ پرشادی شدہ خاتون کے والد یا شوہر کے نام کے اندراج معاملے پرکمیٹی تشکیل دیدی
-
عید الضحی کے موقع پرشہری علاقوں کے قریب مویشی منڈیوں کے 5 عارضی سیل پوائنٹس قائم کیے جائیں گے، کمشنرساہیوال
-
قائمقام صدرمملکت سید یوسف رضا گیلانی کراچی کا سرکاری دورہ مکمل ،ملتان روانہ ہو گئے
-
غیرمعیاری ایل پی جی سلنڈروں کی خرید وفروخت پرپابندی عائد
-
چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان کا ڈھاکہ میں ایرانی سفارت خانے کا دورہ، ایرانی سفیر سے تعزیت کا اظہار
-
پی آئی اے کی پرواز 171 طلبا کو لے کر کرغزستان سے کراچی پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.