انٹر نیشنل ڈینٹل ایکسپو 24تا27ستمبر روس میں منعقد ہو گی

بدھ 25 جولائی 2018 13:16

انٹر نیشنل ڈینٹل ایکسپو 24تا27ستمبر روس میں منعقد ہو گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جولائی2018ء) چار روزہ ڈینٹل ایکسپو24تا27ستمبر روس میں منعقد ہو گی ۔ایکسپو میں ڈینٹل اور اورل ہائجین ، ڈینٹل آلات،اوزار،روٹری انسٹومنٹس،ڈینٹل میٹریلز،ڈینٹل کلینک اورڈینغل لیبز، فارما سیوٹیکلز اورہیلتھ کیئر مصنوعات،آلاتاور اینٹی سپیسز اور بیکٹریل پیوریفکیشن کے آلات او رمیٹریلز، ڈینٹل انیستھیالوجی ،ڈسپوزل میڈیکل یونیفارم اورہاسپیٹل فرنیچرکے سٹالز لگائے جائیں گے۔

(جاری ہے)

پاکستان سے متعدد افراد نے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان کو شرکت کے حوالے سے اپنی درخواستیں جمع کر ادی ہیں۔

متعلقہ عنوان :