Live Updates

این اے 80 گوجرانوالہ۔2 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چوہدری محمد بشیر ورک ایک لاکھ 8 ہزار 653 ووٹ لے کر کامیاب، غیر سرکاری غیر حتمی نتائج

جمعرات 26 جولائی 2018 18:15

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جولائی2018ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 80 گوجرانوالہ۔2 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چوہدری محمد بشیر ورک ایک لاکھ 8 ہزار 653 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار طارق محمود 71 ہزار 937 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر جبکہ تحریک لبیک پاکستان کے امیدوار محمد احمد 11 ہزار 457 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 53.36 فیصد رہی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات