فیصل آباد، رانا ثناء اللہ دوبارہ گنتی میں بھی کامیاب ، نثا رجٹ دوسرے نمبر پر رہے

بدھ 1 اگست 2018 00:09

فیصل آباد، رانا ثناء اللہ دوبارہ گنتی میں بھی کامیاب ، نثا رجٹ دوسرے ..
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 31 جولائی2018ء) مسلم لیگ ن کے رانا ثناء اللہ دوبارہ گنتی میں بھی کامیاب ہو گئے تحریک انصاف کے نثا رجٹ دوسرے نمبر پر رہے فیصل آباد سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 106 پر تحریک انصاف کے امیدوار نثار جٹ کی درخواست پر دوبارہ گنتی کی گئی دوبارہ گنتی میں رانا ثناء اللہ نے 106137 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی جبکہ تحریک انصاف کے نثار جٹ 2238 ووٹو ں کے فرق سے ایک لاکھ 3 ہزار 899 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے ہیں۔