سلما ن خان فلمی گا نے ’’سلو موشن‘‘میں 500 ڈانسرز کے ساتھ جلو ہ گر ہو ں گے

جمعہ 3 اگست 2018 14:28

سلما ن خان فلمی گا نے ’’سلو موشن‘‘میں 500 ڈانسرز کے ساتھ جلو ہ گر ہو ..
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اگست2018ء) با لی وڈ سپر اسٹار سلما ن خان فلمی گانے ’’سلو موشن‘‘میں 500 ڈانسرز کے ساتھ جلو ہ گر ہو ں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلا غ کے مطا بق فلم ’’بھارت‘‘ کے فلمساز نے دعوی کیا ہے کہ فلم کاگانا ’’سلو موشن‘‘ با لی وڈ کی تا ریخ کا سب سے بڑا گا نا ہو گا۔گا نا سلمان خان پر فلما یا گیا ہے ۔گا نے میں انہیں آگ کے رنگ کے ذریعے داخل ہو تے ساتھ ہی مختلف دلیرانہ کرتب کر تے ہو ئے دکھایا گیا ہیجسکے پس منظر میں 500 ڈانسرز مصروف رقص ہیں۔گا نا60 اور 70کی دہا ئی کے دوران بھارت میںروسی سرکس کے پس منظر پر ہے۔فلم عید 2019 میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :