
معروف اداکارہ شوہر کے بد ترین تشدد کا نشانہ بن گئیں،زخمی اداکارہ کی ویڈیو وائرل
ساری عمر شوہر کو پیسہ کما کر دیا،اب وہ مجھے غلط کاموں پر مجبور کرتا ہے، مجھے انصاف چاہئیے، پشتو اداکارہ و گلوکارہ نیلم گل کا مطالبہ
مقدس فاروق اعوان
جمعہ 3 اگست 2018
17:14


(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق .خیبر پختونخوا میں پچھلے کئی سالوں سے فن سے وابستہ خواتین کو اپنے گھر والوں کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
پشتو گلوکارہ ایمن اداس، غزالہ جاوید، عرشی، سنبل، انوش، ریشم اور دیگر کئی نامور گلوکاروں اور فنکاروں کو جان سے مارا گیا.رونما ہونے والے واقعات میں ایف آئی آر تو درج ہوتی ملزموں کو قرار واقع سزائے نہیں دی جاتی۔ابھی دو روز قبل ہی ہرہ کے علاقے وتڑ میں پشتو کی مشہور گلو کارہ ریشم خان کو اپنے شوہر نے ساتھی کے ساتھ ملکر وتڑ میں اپنے گھر میں اندھا دھند فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔ ملزمان ارتکاب جرم کے بعد فرار ہوگئے ملزم دوبئی میں سی ڈی ڈراموں اور ہوٹل ریسٹونٹ کاروبار کرتا ہے اور مقتولہ ریشم خان کے ساتھ شادی ایک سال قبل ہوئی تھی۔خیبر پختونخوا میں فن سے وابستہ خواتین کے ساتھ اس طرح کے واقعات کا پیش آنا بہت افسوسناک ہے۔نیلم گل کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے اور سوشل میڈیا صارفین نے نیلم گل کے شوہر پر لگائے گے الزامات کی تحقیق کر کے انہیں کڑی سزا دینے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ: خوراک کی تلاش میں نکلے فاقہ کشوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری
-
اقوام متحدہ میں اصلاحات کی تجاویز غور و خوض کے لیے رکن ممالک کے حوالے
-
ہیٹی گینگ وار: اپریل سے جون کے دوران 1,500 سے زیادہ افراد ہلاک
-
سلامتی کونسل: یوکرین میں فوری جنگ بندی کے لیے سفارتکاری پر زور
-
ماں کا دودھ صحت عامہ کو بہتر بنانے اور معیشتوں کو بہتر کرنے میں مددگار
-
قاسم اور سلیمان پاکستان آئیں گے لیکن سیاست یا کسی تحریک کا حصہ نہیں بنیں گے، عمران خان
-
ملک کے تمام انٹرنیشنل ایئرپورٹس پر غیر ملکیوں کیلیے علیحدہ امیگریشن کائونٹر بنانے کا فیصلہ
-
بانی پی ٹی آئی ،فسادیوں کا گرو جب انقلاب نہیں لاسکے تو قاسم و سلمان کیا تیرمارلیں گی ‘عظمیٰ بخاری
-
ایران کے صدر مسعود پزشکیان سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے
-
امام کعبہ کی جعلی اکاؤنٹس و ٹیکنالوجی کے غلط استعمال کیخلاف تنبیہ
-
اوگرا کی غیر قانونی اور غیر معیاری ایل پی جی فلنگ پلانٹس کے خلاف کارروائی، دو پلانٹس سیل
-
عمران خان کی کئی ماہ بعد بیٹوں سے فون پر بات کروا دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.