کراچی، پولیس کی گلشن معمارمیں کارروائی گاڑیاں چھیننے والا ملزم گرفتا ر

چھینی گئی گاڑی برآمد ،ملزم رضوان کے خلا ف مختلف تھانوں میں مقدمات درج ہیں،ایس ایس پی اسد رضا

ہفتہ 4 اگست 2018 15:55

کراچی، پولیس کی گلشن معمارمیں کارروائی گاڑیاں چھیننے والا ملزم گرفتا ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 اگست2018ء) اے سی ایل سی پولیس نے گلشن معمارمیں کارروائی گاڑیاں چھیننے والے ملزم رضوان کو گرفتارکر کے چھینی گئی گاڑی برآمدکرلی،ایس ایس پی اسد رضاکے مطابق ملزم کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج ہیں،31جولائی کوگلشن معمارسیبرآمدگاڑی ملزم نییوسف پلازا سیچھینی تھی، ملزم2016میں موٹرسائیکل چھیننیکیکیس میں گرفتاربھی ہوچکاہے، ملزم2017 میں قتل،اقدام قتل،اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں مطلوب تھا، جبکہ ملزم کے والد،چچا،پھوپھی،پھوپھااورکزن قتل اوراغوا کیس میں جیل میں ہیں۔#

متعلقہ عنوان :