پنجاب میں بہت مدت بعد عوام کی حقیقی نمائندہ حکومت آئے گی‘یاسمین راشد
عمران خان کے وزیر اعظم کا حلف اٹھانے کا دن پاکستان کی تاریخ میں ہمیشہ کیلئے یادگار ہوگا
ہفتہ 4 اگست 2018 17:35
(جاری ہے)
عمران خان کے وزیر اعظم کا حلف اٹھانے کا دن پاکستان کی تاریخ میں ہمیشہ کیلئے یادگار ہوگا،عمران خان نے موروثی سیاست اور بادشاہت کو ختم کرنے کی ابتداء کردی ہے۔
انہوںنے کہاکہ شہباز دور میں جس سپیڈ کے ساتھ کرپشن ہوئی اسکی مثال نہیں ملتی، نواز شریف کے بعد ملکی سیاست میں شہباز شریف کا کردار بھی ختم ہونے کے قریب ہے۔ پنجاب اور مرکز میں حکومت بنانے سے متعلق ابہام نہیں ہونا چاہئے، تحریک انصاف پنجاب سمیت ملک بھر سے متعدد ان سیٹوں سے بھی ہاری جہاں جیت یقینی تھی لیکن ہم سسٹم میں رہتے ہوئے اپنے تمام آئینی و قانونی آپشن استعمال کر رہے ہیں مخالفین شکست تسلیم کریں اور اپنی غلطیوں کا احاطہ کریں۔ نواز شریف کو اڈیالہ جاتے دو سال لگے لیکن شہباز شریف کے دو ماہ بھی نہیں لگیں گے کیونکہ سپیڈ شریف کے جرائم کی فہرست طویل اور شواہد موجود ہیں، دوسرا ملکی سیاست میں نواز شریف کے بعد شہباز شریف کا بھی کردار ختم ہونے کے قریب ہے۔مزید اہم خبریں
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.