ملتان میں موسم جزوی ابرآلوداورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان

پیر 6 اگست 2018 23:31

ملتان۔6 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اگست2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان اورمضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم جزوی ابرآلوداورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

پیرکے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35.4اورکم سے کم 28.3سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 74فیصداورشام 5بجے 55فیصدتھا۔آج منگل کے روزملتان میں سورج صبح 5بجکر34منٹ پرطلوع اورشام 7بجکر06منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :