
رانا ثنا اللہ کی نا اہلی کے لیے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد
منگل 7 اگست 2018 22:10

(جاری ہے)
درخواست گزار کا موقف تھا کہ رانا ثناء اللہ نے قادیانیوں کے بارے متنازعہ بیان دیا ،رانا ثناء اللہ نے میاں نواز شریف کے استقبال کرنے کو حج کرنے کے مترادف قرار دیا۔رانا ثناء اللہ اپنی قومی اسمبلی کی رکنیت قائم کرنے کے اہل نہیں رہے۔ آئین کے آرٹیکل 62 (ڈی) کے تحت رانا ثنا اللہ اسمبلی کی رکنیت کیاہل نہیں رہے۔ این اے 106 سے رانا ثناء اللہ کو دھاندلی سے کامیاب کامیاب قرار دیا گیا ، درخواست میں استدعا کی گئی تھی کہ عدالت رانا ثناء اللہ کو ایم این اے کے لیے نا اہل قرار دے ۔
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: یو این ادارہ غذائی قلت کا شکار 80,000 بچوں کو علاج میں مدد دے گا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
ایرانی سپریم لیڈرکو قتل کرنے کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف، صدر ٹرمپ نے پلان رد کردیا
-
ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر شدید میزائل حملے جاری
-
ایران کا اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر میزائل حملہ
-
ایران اور اسرائیل جلد معاہدہ کریں گے، امریکی صدر کا دعویٰ
-
مشرق وسطیٰ: کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کریں گے، جرمن وزیر خارجہ
-
ملک کے 5 فیصد امیر ترین گھرانوں کی جانب سے 1600 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
-
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
-
’کچھ بھی باقی نہیں بچا‘: ایرانی حملے سے نبردآزما اسرائیلی
-
بھارتی ہیلی کاپٹر حادثات، فضائی عملے کی صلاحیتوں پر سنگین سوال اٹھنے لگے
-
ایران کے میزائل حملوں میں گیس اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے.اسرائیل کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.