پنجاب کے متوقع نوجوان وزیر اعلیٰ راجا یاسر
2014 کے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے تاریخی کلمات ادا کئیے
سید فاخر عباس بدھ 8 اگست 2018 21:22
(جاری ہے)
2014 کے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے تاریخی کلمات ادا کرڈالے۔
دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ چکوال کا انتہائی عزت دار خاندان راجا یاسر کا ہے۔یہ لڑکا امریکا سے پڑھ کر آیا ہے اور یہاں آکر سکول چلا رہا ہے اور کالج چلا رہا ہے اور بہترین چلا رہا ہے۔انکا کہنا تھا کہ ہم نے پہلی بار راجا یاسر کو ٹکٹ دیا تو اس نے وہاں سے 50 ہزار سے زائد ووٹ لئیے۔عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ اس نوجوان نے اپنے علاقے میں فلاحی کام شروع کروا رکھے ہیں اور ڈسپنسری کھولی ہے جہاں غریبوں کا مفت علاج ہوتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.