ملتان میں موسم جزوی طورپرابرآلودرہنے اورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان

ہفتہ 11 اگست 2018 22:18

ملتان۔ 11 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اگست2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران ملتان اورمضافات میں موسم جزوی طورپرابرآلودرہنے اورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38.1اورکم سے کم 30.5سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 72فیصداورشام 5بجی47فیصدتھا۔آج اتوارکے روزملتان میں سورج صبح 5بجکر37منٹ پرطلوع اورشام-00 7بج غروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :