خورشید شاہ نے متحدہ اپوزیشن کی جانب سے اسپیکر قومی اسمبلی کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے
موجودہ حالات میں ایسے اسپیکر کی ضرورت ہے جو سب کو ساتھ لے کر چلے، میں نے 30 سال میں ہمیشہ پارلیمنٹ کی سیاست کی ہے-خورشید شاہ
میاں محمد ندیم منگل 14 اگست 2018 12:20
(جاری ہے)
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسپیکر قومی اسمبلی کے لیے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے اسد قیصر کو نامزد کیا گیا ہے، اسد قیصر اس سے قبل خیبر پختونخوا اسمبلی میں اسپیکر رہے ہیں۔
ڈپٹی اسپیکر کے لیے پاکستان تحریک انصاف نے بلوچستان سے منتخب ہونے والے قاسم سوری کوامیدوار نامزد کیا ہے۔پیر کے روز تحریک انصاف کے اسد قیصر نے اسپیکر جبکہ قاسم سوری نے ڈپٹی اسپیکرکے لیئے کاغذات نامزدگی جمع کروا ئے جبکہ متحدہ اپوزیشن کی جانب سے ایم ایم اے کے مولانا اسد محمود کے کاغذات نامزدگی ڈپٹی اسپیکر کے لیے وصول کیئے تھے۔واضح رہے کہ اپوزیشن نے تحریک انصاف کے مقابلے میں چند روز پیشتر قائد ایوان، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے لیے متفقہ طور پر امیدوار سامنے لانے پر اتفاق کیا تھا۔ اس فارمولے کے تحت قائد ایوان کا امیدوار مسلم لیگ (ن)، اسپیکر کا پیپلز پارٹی جب کہ ڈپٹی اسپیکر کا تعلق ایم ایم اے سے ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.