پنجاب اسمبلی میں اسپیکر کا انتخاب ، رکن اسمبلی کے جوتے چوری ہو گئے
الیاس چنیوٹی نماز پڑھنے گئے تو جوتا چوری ہو گیا
سمیرا فقیرحسین جمعہ 17 اگست 2018 13:23
(جاری ہے)
پنجاب اسمبلی کے گذشتہ روز کے اجلاس میں مسلم لیگ ن کی جانب سے ناشتے کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں مٹن، حلوہ پوری ، چنے اور لسی کا اہتمام کیا گیا تھا۔
یاد رہے کہ گذشتہ روز پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنماء چودھری پرویزالٰہی اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے۔ چودھری پرویزالٰہی نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کا حلف اُٹھایا۔ چودھری پرویز الٰہی سے حلف سبکدوش اسپیکر اسمبلی رانا اقبال نے لیا۔ چودھری پرویزالٰہی نے201 ووٹوں سے اپوزیشن کے اُمیدوارکو شکست دی جبکہ اپوزیشن کے متفقہ امیدوارچوہدری اقبال گجر کو147ووٹ پڑے۔ خفیہ رائے شماری میں 349 ارکان اسمبلی نے حصہ لیا۔ پرویز الٰہی کو اپوزیشن اُمیدوار کے مقابلے میں 54 ووٹ زیادہ ملے۔مسلم لیگ ن کے بھی 10ارکان اسمبلی نے چودھری پرویز الٰہی کو ووٹ ڈالے جس پر مسلم لیگ ن میں فارورڈ بلاک بننے کی خبریں پھر سے گرم ہو گئیں۔یاد رہے کہ پنجاب اسمبلی کے 371 کے ایوان میں صرف 354 نومنتخب ارکان نے حلف لیا جبکہ چودھری نثار علی خان، میاں جلیل اور عظمیٰ قادری سمیت 5 ارکان نے تاحال حلف نہیں اُٹھایا۔مزید اہم خبریں
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.