وزیراعظم عمران خان نے چئیرمین پی سی بی کے نام کا عندیہ دے دیا
سابق قومی کرکٹرز اور سابق بھارتی کرکٹر سدھو کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات، احسان مانی کو پی سی بی چئیرمین بنانے کا عندیہ دے دیا
محمد علی ہفتہ 18 اگست 2018 20:51
(جاری ہے)
وزیراعظم عمران خان نے اس موقع پر سابق قومی کرکٹرز سے مشاورت کرنے کے بعد پاکستان کی کرکٹ اور کرکٹ بورڈ میں انقلابی تبدیلیاں لانے کا اعلان کیا۔
وزیراعظم عمران خان نے چئیرمین پی سی بی کی تبدیلی سمیت ڈومیسٹک کرکٹ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں لانے کا اعلان کیا۔ عمران خان نے بتایا کہ یہ تبدیلیاں ایک سے دو ماہ کئے دوران کی جائیں گی۔ اس موقع پر جب نوجت سنگھ سدھو نے عمران خان سے پوچھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا نیا چئیرمین کون ہوگا، تو اس سوال پر وزیراعظم عمران خان نے مسکرا کر سابق چئیرمین آئی سی سی احسان مانی کی جانب دیکھا۔ ذرائع کے مطابق آئندہ ایک سے دو روز میں نجم سیٹھی کو برطرف کرکے احسان مانی کو پی سی بی کا چئیرمین بنا دیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.