نجم سیٹھی کرسی بچانے کےلئے منفی ہتھکنڈے اپنانے لگے
بورڈ میری مرضی سے چلے گا،جسے پسند نہیں وہ چلا جائے:پی سی بی چیئر مین
ذیشان مہتاب پیر 20 اگست 2018 14:33
(جاری ہے)
قومی ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے نجم سیٹھی کے اس اقدام کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ اگر انہوں نے ایسا کام کیا ہے تو وہ پاکستان بھر میں کسی بھی عہدے کے اہل نہیں رہے کیوں ان کا یہ کام پاکستان مخالفت کے زمرے میں آتا ہے۔
یا د رہے کہ انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی کے بعد سپورٹس کے میدانوں کو سیاسی اثرورسوخ سے پاک کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اور پہلے مرحلے میں نجم سیٹھی کوچیئرمین کرکٹ بورڈ کے عہدے سے ہٹایا جا سکتا ہے۔ ان کی تقرری سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کی تھی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر کو بھی عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ہے، خالد کھوکھر کی تقرری بھی مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کے قریبی رشتہ دار ہونے کی بنیاد پر کی گئی تھی۔ کھیلوں کی مزید تنظیموں اور حکومتی کھیلوں کے اداروں میں سیاسی بنیادوں پر پرکشش عہدے حاصل کرنے والوں کےخلاف بھی آپریشن کلین اپ کیا جائے گا۔پی ایف ایف کے صدر مخدوم فیصل صالح حیات فیفا چارٹر کے تحت منتخب صدر ہیں جبکہ سپریم کورٹ کا فیصلہ بھی ان کے حق میں آ چکا ہے، اس لیے انھیں مستقبل میں بھی کام کرنے کا موقع فراہم کیا جائے گا، 20 کروڑ سے زیادہ ملک کی آبادی کا ملک 1992 ءکے اولمپکس کے بعد میڈل نہیں جیت سکا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.