سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ کی تیاریاں مکمل، خواتین بھی شرکت کر سکیں گی
مولانا طارق جمیل کو جاتی امرا کے باہر روک کر دوسرے راستے سے اندر لے جایا گیا
سمیرا فقیرحسین جمعہ 14 ستمبر 2018 13:22
(جاری ہے)
یاد رہے کہ بیگم کلثوم نواز کا جسد خاکی پی آئی اے کی پرواز پی کے 758 سے لاہور لایا گیا۔
کلثوم نواز کی میت حج ٹرمینل سے جاتی امرا لے جائی گئی جہاں نواز شریف اور مریم نواز نے ان کا دیدار کیا، اس موقع پر بیگم کلثوم نواز کا جسد خاکی پاکستان لانے کے لیے شہباز شریف کے ہمراہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے اہل خانہ، نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کے اہل خانہ، بیگم کلثوم نواز کی چھوٹی صاحبزادی اسما نواز بھی موجود تھے۔ والدہ کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے ان کے صاحبزادے حسین اور حسن نواز پاکستان نہیں آئے۔بیگم کلثوم نواز کا جسد خاکی شریف میڈیکل سٹی کے سرد خانے میں منتقل کیا گیا۔ بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ آج شام 5 بجے شریف میڈیکل سٹی کے گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔ جس کے بعد بیگم کلثوم نواز کے ان کے سسر میاں شریف کے پہلو میں سپرد خاک کیا جائے گا ۔خیال رہے جاتی امراء رائےونڈ میاں نوازشریف کی رہائش گاہ اوراس کے ساتھ ہی ایک چھوٹا سا قبرستان بھی ہے جس میں دو قبریں میاں نوازشریف کے والد میاں شریف مرحوم اور میاں عباس شریف مرحوم کی ہیں اور اب اس چھوٹے سے قبرستان میں بیگم کلثوم نواز کو بھی سپرد خاک کیا جائے گا۔بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ تاخیر سے پاکستان پہنچنے پر نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن (ر) کی پیرول پر رہائی میں پیر تک توسیع کر دی گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.