وزیر تعلیم سندھ نے صوبے کے تمام نجی اسکولوں میںسندھی زبان کو لازمی مضمون قرار دیتے ہوئے مزید اقدامات کا حکم جاری کردیا
پیر 24 ستمبر 2018 15:00
(جاری ہے)
سندھ کے سرکاری اسکولوں میں نہم جماعت تک سندھی لازمی مضمون کے طور پر پڑھائی جاتی ہے تاہم اب تمام نجی اسکولوں کو بھی سندھ زبان کو باقاعدہ مضمون کی حیثیت سے تعلیمی اداروں میں پڑھانے کا حکم دیا گیا ہے۔
ہدایت کے مطابق نجی اسکولوں کے لیے لازم کیا گیا ہے کہ وہ نئے مضمون کی تعلیم کے لیے تربیت یافتہ سندھی اساتذہ بھرتی کریں۔حکم نامے کے مطابق نجی اسکولوں کو سندھی زبان لازمی پڑھانے کی شرط پر ہی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ دیا جائے گا جب کہ او لیول کے اسکولوں کو بھی سختی سے ہدایت کی گئی ہے کہ وہ بھی اپنے اسکولوں میں سندھی زبان کو لازمی پڑھائیں۔مزید اہم خبریں
-
چین سیاسی اور فوجی دھمکیاں دینا بند کرے، تائیوان کے نومنتخب صدر کا خطاب
-
سمندر پار فرانسیسی علاقہ نیو کیلیڈونیا: علیحدگی پسند احتجاج ختم کرنے سے انکاری
-
وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی موت کے بعد علی باقری کنی ایران کے عبوری وزیرخارجہ مقرر
-
گاڑی کی ٹکر سے ہلاکت کیس،ملزم کی عدم گرفتاری پر آئی جی اسلام آباد ذاتی حیثیت میں طلب
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کی درخواست پر سیکرٹری دفاع اور سیکرٹری داخلہ کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا
-
ادارے 32 کلومیٹر کے شہر میں کام نہیں کرسکتے تو پھر ان کی ضرورت نہیں، جسٹس محسن اختر کیانی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحفے میں ملا قیمتی قلم باب کعبہ توشہ خانہ میں جمع کروادیا
-
روس کی تہران کو مشترکہ تحقیقات کی پیشکش‘14سربراہان مملکت فضائی حادثوں میں جانیں گنواچکے ہیں
-
غم اور آزمائش کی گھڑی میں ایران کے ساتھ کھڑے ہیں، عمران خان
-
خیبرپختونخواحکومت کی نیب ترامیم کیس کی سماعت لائیو نشر کرنے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر
-
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی این اے 148 ملتان 1 سے ضمنی انتخاب میں کامیابی پرعلی قاسم گیلانی کو مبارکباد
-
حکومت ڈیجیٹل میڈیا اتھارٹی کے قیام کے حوالے سے یکطرفہ قانون سازی کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے وفد سے گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.