ہنگو میں جمعیت علماء اسلام کی انٹرا پارٹی الیکشن کی تیاریاں جاری
ضلع ہنگو سے ضلعی ناظم انتخابات کے لئے مولانا اخونزادہ ضیاء اللہ کے نام پر اتفاق
پیر 24 ستمبر 2018 17:48
(جاری ہے)
مولانا راشد محمود نے ضلع ہنگو سے مہتمم جامعہ سراج الاسلام کاہی و رکن مجلس عاملہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان و صدر تحفظ مدارس دینیہ مولانا اخونزادہ ضیاء اللہ کو بطور ضلعی ناظم انتخابات مقرر کر دیا ۔
مولانا اخونزادہ ضیاء اللہ کو ہنگو سے ضلعی ناظم انتخابات کی ذمہ داری سونپنے پر جمعیت علماء اسلام ف کے ضلعی رہنمائوں اور کارکنان مولانا عبد الباقی ، مولانا صدیق ، مولانا عبد الرشید ،حاجی نصر اللہ، مولانا مستعان،ناظم میاں تجمل حسین،حافظ زبیر حیدری، میاں سلطان حسین نے خیر مقدم کرتے ہوئے مرکزی ناظم انتخابات مولانا راشد محمود سومرو،صوبائی ناظم انتخابات مولانا راشد محمود کا شکریہ ادا کرتے ہوئے یقین دلایا کہ جے یو آئی کے رکنیت سازی مہم کو بھر پور انداز میں کامیاب کرانے اور ایک پلیٹ فارم پر متحد رہتے ہوئے عہدیداران اور کارکنان کی جانب سے پارٹی پالیسی کے مطابق ضلعی ناظم انتخابات مولانا اخونزادہ ضیاء اللہ کو مکمل تعاون پیش کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.