پاکستان امریکہ کے ساتھ باہمی احترام اور مشترکہ مفادات پر مبنی وسیع البنیاد تعلقات کا خواہاں اور پر امن و مستحکم افغانستان دیکھناچاہتا ہے
سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کی جنوبی و وسطی ایشیا کیلئے امریکہ کی پرنسپل معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز سے ملاقات میں گفتگو
جمعہ 28 ستمبر 2018 18:44
(جاری ہے)
انہوں نے افغانستان میں حکومتی کنٹرول سے باہر علاقوں کے بارے میں پاکستان کی تشویش سے بھی آگاہ کیا جو دہشت گرد گروپ خطے میں دہشت گرد حملوں کیلئے استعمال کرتے ہیں۔
سیکرٹری خارجہ نے پاک افغان سرحد کو محفوظ بنانے کی غرض سے پاکستان کے اقدامات اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی جانب سے بڑھتی ہوئی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے بھی آگاہ کیا۔معاون وزیر خارجہ ایلس ویلس نے کہا کہ امریکہ پاکستان کی نئی حکومت کیساتھ کام کا خواہاں ہے جبکہ افغانستان میں امن کیلئے پاکستان کی حمایت ضروری ہے۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.